نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نفیس ذکریا نے بتایا کہ سرتاج عزیز اس سال اسلام آباد میں سارک کے 19ویں اجلاس کا رسمی دعوت نامہ دینے کے لئے نیپال میں 17 مارچ، 2016 کو سارک کے اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ 'دی ایکسپریس ٹربیون' نے بھی سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان، نی ...
نفیس ذکریا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں تصدیق کی گئی کہ ہیلی کاپٹر میں سوار عملے کے 6 ارکان کو قبائل کے درمیان معاہدے کے تحت رہا کیا گیا، جو آج اسلام آباد پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ طالبان نے عملے کے 7 افراد کو یرغمال بنایا۔ ترجمان کے مطابق عملے کو فاٹا میں پاک-افغ ...
نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت اس لیے دی گئی، کیونکہ ہم کشمیری عوام کے مسائل کا حل اور وہاں ہندوستانی فورسز کے مظالم کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
انہوں نے 'نیوز وائز' پروگرام میں کہا کہ مذاکرات کی دعوت کو ایک دوسرے زاویئے سے دیکھنا چاہیے، کیونکہ پاکستان کی ہمیشہ ...